گرو نانک کے جنم دن کی تقریبات میں لنگر کا اہتمام

Your browser doesn’t support HTML5

سکھ مت کے بانی بابا گرو نانک کے 550 ویں جنم دن کے موقع پر ننکانہ صاحب کے گوردوارہ جنم استھان میں تقریبات جاری ہیں۔ بھارت سے آئے سیکڑوں سکھ یاتری بھی ان تقریبات میں شریک ہیں۔ اس موقع پر یاتریوں کے لیے لنگر کا بھی اہتمام ہے۔