سائیکل پر پہاڑوں کا سفر کرنے والی پاکستانی لڑکی
Your browser doesn’t support HTML5
پہاڑی اور دشوار گزار راستوں پر سائیکل چلانے والی، مہم جوئی کی شوقین، ثمر خان خیبر پختونخوا کے ضلع دیر سے تعلق رکھتی ہیں۔ دیکھئے کہ ان کا ماؤنٹین بائیکنگ کا سفر کیسے شروع ہوا اور انہیں کیا مشکلات پیش آئیں؟