سبین محمود قتل کے خلاف مظاہرے، منفرد طریقہٴاحتجاج

احتجاجی مظاہرے کے شرکاء کراچی پریس کلب کے سامنے سے گزر رہے ہیں

مظاہرے میں شریک ایک خاتون جنہوں نے سبین محمود کے قتل کے خلاف  پلے کارڈ اٹھایا ہوا ہے

مظاہرے میں شریک اداکار خالد احمد

مظاہرے میں مشہور مصنفہ رومانہ حسین نے بھی شرکت کی

احتجاج ریکارڈ کراتے ہوئے کچھ اور مظاہرین ریلی میں شریک ہیں

شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے تحریک نسواں کی روح رواں شیما کرمانی

سبین محمود کی یاد میں شمیں روشن کی جارہی ہیں

شمیں روشن کرنے کا سلسلہ پچھلے کئی دن سے جاری ہے

مظاہروں کے ساتھ ساتھ تین تلوار کراچی پر سبین کی یاد میں ہر رات آٹھ بجے سے نو بجے تک شمعیں روشن کرنے کا سلسلہ بھی پابندی سے جاری ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ، منفرد طریقے سے ڈھول بجا کر بھی احتجاج کیا گیا