رزق ٹرسٹ: بچا ہوا کھانا حق داروں تک پہنچانے کا مشن
Your browser doesn’t support HTML5
کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بچا ہوا کھانا کئی افراد کا پیٹ بھر سکتا ہے؟ پاکستان کے شہر لاہور کی 'رزق' نامی تنظیم ضائع ہونے والے کھانے کو حق داروں تک پہنچانے کا کام کر رہی ہے۔ یہ تنظیم کیسے کام کر رہی ہے؟ جانیے خوراک کے عالمی دن کے موقع پر ثمن خان کی اس خصوصی رپورٹ میں۔