سندھ: سیلاب سے متاثرہ زمین پر دوبارہ چاولوں کی کاشت

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے صوبے سندھ کا علاقہ سجاول بھی بارشوں اور سیلاب سے متاثر ہوا ہے اور سندھ میں ایک اور سیلابی ریلا آنے کے خدشات بھی موجود ہیں۔ لیکن اس کے باوجود سجاول میں ایک کاشت کار اپنی زمین سے پانی نکال کر چاولوں کی فصل کاشت کر رہے ہیں۔ اس کاشت کار سے ملا رہے ہیں سدرہ ڈار اور خلیل احمد۔