'افغانستان کے معاشی حالات خراب ہیں لیکن وہاں پاکستان کی طرح مہنگائی نہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

کوئٹہ کے نواحی علاقے میں لگ بھگ چار دہائیوں سے مقیم افغان پناہ گزین غلام سخی پاکستان میں حالیہ مہنگائی سے پریشان ہیں اور واپس اپنے وطن جا رہے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ افغانستان میں معاشی حالات جتنے بھی خراب ہیں لیکن وہاں مہنگائی نہیں ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ۔