پاکستان میں فائر وال لگانے کی خبریں: کیا پورا انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا حکومت کے کنٹرول میں ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں گزشتہ دنوں سوشل میڈیا اور انٹرنیٹ کو کنٹرول کرنے کے لیے ایک فائر وال لگانے کی خبریں آئی تھیں۔ فائر وال ہوتی کیا ہے اور کیا اسے لگانے کے بعد پورا انٹرنیٹ حکومت کے کنٹرول میں ہوگا؟ کیا یہ فائر وال چین کی فائر وال جیسی ہوگی؟ اس رپورٹ میں ہم نے ایسے ہی سوالوں کے جواب جاننے کی کوشش کی ہے۔