کوئٹہ: ہزارہ برادری کی سکیورٹی کے لیے کمیشن بنانے کی تجویز

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے قومی کمیشن برائے انسانی حقوق نے کوئٹہ میں آباد ہزارہ برادری کو درپیش مشکلات اور خطرات اور ان سے نبٹنے کی سفارشات پر مشتمل رپورٹ مرتب کی ہے۔