بنگلہ دیش: مذہبی جماعتیں سیاست میں سرگرم
Your browser doesn’t support HTML5
بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ واجد کی حکومت کے خاتمے کے بعد مذہبی جماعتیں ملک کی سیاست میں سرگرم دکھائی دے رہی ہے۔ بنگلہ دیش کی سیاست میں مذہبی جماعتیں کتنا اثر رکھتی ہیں؟ جانیے ڈھاکہ سے سارہ زمان کی اس رپورٹ میں۔