پناہ گزینوں کو وطن واپسی میں بھی مشکلات، رجسٹریشن سینٹرز پر طویل قطاریں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں غیر قانونی پناہ گزینوں کے خلاف کریک ڈاوٴن کے بعد تقریباً تین لاکھ افراد ملک چھوڑ کر اپنے وطن جا چکے ہیں جن میں سے اکثریت افغان شہریوں کی ہے۔ لیکن اپنے وطن لوٹنے والے ان افراد کو واپسی میں بھی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات بتا رہے ہیں نوشہرہ سے نذر الاسلام۔