رانی پور کیس: فاطمہ کی موت سے متعلق نئے انکشافات

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ کے علاقے خیرپور میں پیر آف رانی پور کے گھر میں پُراسرار طور پر ہلاک ہونے والی نوعمرملازمہ کے ساتھ زیادتی کئے جانےکی علامات بھی ملی ہیں۔ تاہم مرکزی ملزم پیر اسد شاہ کی والدہ اپنے بیٹے کو بے گناہ قراردے رہی ہیں۔ اس بچی کےکیس میں سامنے آنے والے نئے پہلو کیا ہیں؟ جانتے ہیں محمد ثاقب سے۔