ٹرمپ کے گھر کی تلاشی: اب تک کیا پیش رفت ہوئی؟

Your browser doesn’t support HTML5

گزشتہ ہفتے ایف بی آئی نے امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا تھا جس کو ٹرمپ نے گھرمیں 'ڈاکہ' ڈالنے کے مترادف قرار دیا تھا۔ اس معاملے میں اب تک کیا پیش رفت ہوئی؟ تفصیلات جانیے نیلوفر مغل سے۔