دیامر بھاشا ڈیم متاثرین کا دھرنا؛ 'جب تک حقوق نہیں ملتے، ڈیم بنانے نہیں دیں گے'

Your browser doesn’t support HTML5

گلگت بلتستان میں شاہراہِ قراقرم پر دیامر بھاشا ڈیم کے متاثرین کی جانب سے 'حقوق دو، ڈیم بناؤ' تحریک کے تحت دھرنا جاری ہے۔ مظاہرین نے 31 نکاتی چارٹر آف ڈیمانڈ پیش کیا ہے اور خبردار کیا ہے کہ اگر ان کے مطالبات منظور نہ کیے گئے تو وہ اگلے مرحلے میں ڈیم سائٹ کی طرف مارچ کریں گے۔ نذرالاسلام کی رپورٹ۔