بھارتی ریاست کرناٹکا میں حجاب پہننے پر تنازعہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی ریاست کرناٹکا کے تعلیمی اداروں میں حجاب اور نقاب پہننے سے طالبات کو منع کیا جا رہا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس کی حمایت کی ہے۔ کالجوں کی طالبات اس اقدام کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔ ویڈیو دیکھیے۔