پاکستانی کشمیر میں فلسطینیوں کے حق میں مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں اسرائیلی سیکیورٹی فورسز کی جانب سے حماس کے حملوں کے جواب میں غزہ میں کی جانے والی کارروائیوں پر احتجاج کیا گیا۔ مظاہرین نے مطالبہ کیا کہ عالمی برادری اس لڑائی کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے۔