پاکستان میں پُرتشدد مظاہروں کا سلسلہ

مشتعل مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال

ایک مشتعل نوجوان آگ جلا کر احتجاج کر رہا ہے

مظاہرین پر پولیس کی شیلنگ

مظاہرین احتجاج کرتے ہوئے

مظاہرین اپنے رہنماؤں کا خطاب سن رہے ہیں

مظاہرین کے لیے خاردار تار لگا کر راستہ بند کیا گیا

احتجاج میں شریک مظاہرین

 مظاہرے کے دوران فضائی نگرانی پر معمور ایک ہیلی کاپٹر

ڈنڈا بردار مظاہرین

 مظاہرین کو روکنے کے لیے پولیس اہلکار تیار کھڑے ہیں

 کنٹینر کو ہٹانے کی کوشش میں مصروف مظاہرین

مظاہرے میں شریک ایک شخض

 مظاہرین کو روکنے کے لیے شاہراہوں پر رکھے گئے کنٹینرز