یوکرین میں روس کی قید سے امریکی شہری کو واپس لانے والا گروپ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کا ایک غیر منافع بخش گروپ ’پروجیکٹ ڈائنامو‘ افغانستان کے بعد اب یوکرین میں بھی پھنسے ہوئے متاثرین کو نکالنے کا کام کر رہا ہے۔ حال ہی میں وہ ایک ایسے امریکی شہری کو یوکرین سے نکال کر لایا ہے جو روس کی فوج کی قید میں تھا۔ مزید تفصیل جانیے اس رپورٹ میں۔