نمونیا کے کیسز میں اضافہ: بچوں کو کیسے محفوظ رکھا جائے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں خشک اور سرد موسم کے دوران نمونیا کے کیسز بڑھ رہے ہیں۔ ہزاروں بچے نمونیا سے متاثر ہوئے ہیں جن میں سے متعدد کی اموات ہوچکی ہے۔ نمونیا کی علامات کیا ہیں اور بچوں کو اس سے کیسے محفوظ رکھا جا سکتا ہے؟ جانتے ہیں ارحم خان کی اس رپورٹ میں۔