جلد ریلیز ہونے والی پاکستانی فلم ’بن روئے‘ کی تصویری جھلکیاں

فلم بن روئے کے ایک منظر میں ہمایوں سعید اور مائرہ خان

سلطانہ صدیقی، ہمایوں سعید اور مائرہ خان میڈیا سے خطاب کرتے ہوئے

جاوید شیخ فلم بن روئے کی میکنگ کے دوران پیش آنے والے دلچسپ واقعات سناتے ہوئے

بن روئے کے ایک منظر میں مائرہ خان اور پس منظر میں موجود کچھ ساتھی فنکار

مائرہ خان : پریس کانفرنس میں شرکت کے لئے آتے وقت کا ایک انداز۔

بن روئے کے پرومو کی نمائش کا ایک نظارہ

کانفرنس میں موجود فنکار اور دیگر شرکاء

نئی فلم بن روئے کا ایک رومانوی منظر۔ ہیرو ہیروئن ایک دوسرے کے روبرو۔

ہمایوں سعید اور مائرہ خان فلم کے ایک اور منظر میں نمایاں ہیں

فلم کا ایک اور رومانوی منظر

ہیرو ہیروئن کی رومینٹک تکرار اور اظہار

فلم کے تعارف کے لئے، پروڈیوسر مومنہ درید نے کراچی میں ایک پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں فلم کی کاسٹ میں شامل فنکاروں، دیگر کرئیو اور شوبزنس سے وابستہ اہم شخصیات نے شرکت کی۔ پیش ہے اس تقریب کی کچھ تصویری جھلکیاں اور فلم ’بن روئے‘ کے کچھ مناظر :