پشاور میں گرمی کا مقابلہ گوند کتیرے کے شربت سے
Your browser doesn’t support HTML5
گوند کتیرہ قتاد کے درخت سے نکلنے والے مادے کو کہتے ہیں، پشاور شہر میں اسے پستہ، بادام، کاجو، کجھور اور کئی دوسری اشیاء کےساتھ ملا کر شربت تیار کیا جاتا ہے۔ مقامی لوگوں کے مطابق یہ گرمی اور لو سے بچاتا ہے۔ اس شربت کو پینے کے بجائے چمچ سے کھایا جاتا ہے۔ پشاور سے عمرفاروق کی ڈیجیٹل ویڈیو۔