پشاور: پالتو جانوروں کا آن لائن علاج

Your browser doesn’t support HTML5

پالتو جانور رکھنے کا شوق اکثر لوگوں کو ہوتا ہے۔ ان کی نگہداشت اور علاج معالجے پر بھرپور توجہ دینا ضروری ہوتا ہے۔ لیکن کرونا وائرس کی وبا کے دوران جانوروں کے ڈاکٹروں سے رجوع کرنا مشکل ہو گیا ہے۔ پشاور کے کچھ نوجوانوں نے پالتو جانوروں کے علاج کے لیے آن لائن سروس شروع کی ہے۔ دیکھیے عمر فاروق کی رپورٹ