کیا افغان مہاجر کیمپوں میں سماجی فاصلہ قائم رکھنا ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں کرونا وائرس کی احتیاطی تدابیر پر عمل کرنا آبادی کے بڑے حصے کے لیے غربت کے باعث تقریباً ناممکن ہے۔ پاکستان میں موجود افغان مہاجرین کا شمار بھی آبادی کے ایسے ہی حصے میں ہوتا ہے۔ حکام کا دعوی ہے کہ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مہاجر کمیپوں میں منظم کوششیں کی جا رہی ہیں۔ نذر السلام کی رپورٹ