ہالی وڈ فلم میں خیبر پختونخوا کے نوجوان کا مرکزی کردار

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے ضلع کرک سے تعلق رکھنے والے 29 سالہ مشہود عالم 'دا کيور' فلم ميں ايک ایسے ايجنٹ کا کردار ادا کر رہے ہیں جو ايک ويکسين کے ذريعے انسانیت کو بچانا چاہتا ہے۔ مشہود پارکور ایتھلیٹ ہیں جن کی ایک ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ہالی وڈ ڈائریکٹر نے ان سے رابطہ کر کے فلم میں مرکزی کردار آفر کیا۔