اسرائیل حماس تنازع؛ کراچی میں فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے مظاہرہ

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیل اور حماس کے درمیان تازہ جھڑپوں میں اموات کے خلاف اور فلسطینیوں سے اظہارِ یکجہتی کے لیے کراچی میں مظاہرہ کیا گیا۔ اس مظاہرے کے شرکا کا کہنا تھا کہ اس تنازعے کا منصفانہ بنیادوں پر مستقل حل تلاش کیا جائے۔ مزید تفصیل محمد ثاقب کی رپورٹ میں۔