سیلیکون ویلی میں پاکستانی جو کچھ ہٹ کر اور بڑا کر رہے ہیں.

Your browser doesn’t support HTML5

کیلیفورنیا کی سیلیکون ویلی دنیا بھر میں ٹیکنالوجی اور کاروباری شعبے میں بے انتہا ترقی کی مثالوں کی وجہ سے جانی جاتی ہے ۔ سیلیکون ویلی میں بعض اندازوں کے مطابق 15 سے 20 ہزار کے قریب پاکستانی بھی بستے ہیں جو ایپل، گوگل ، سسکو ، ان ٹیل اور اورا کیل جیسی بڑی کمپنیوں میں بھی کام کرتے ہیں۔