نوجوانوں کو فوج پر سب سے زیادہ، الیکشن کمیشن پر سب سے کم اعتماد
Your browser doesn’t support HTML5
پاکستان کے موجودہ حالات اور سوشل میڈیا پر لوگوں کی رائے دیکھ کر بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ ملک میں فوج کی مقبولیت کم ہوئی ہے۔ لیکن وائس آف امریکہ کے یوتھ سروے میں اس کے بالکل مختلف نتائج سامنے آئے ہیں۔ جانیے ندا سمیر سے۔