'جب بھی کسی مہم پر جاتی ہوں گھر والے ڈرتے ہیں کہ کچھ ہو نہ جائے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں موجود آٹھ ہزار میٹرز سے زائد بلند تمام چوٹیوں کو سر کرنے والی پہلی خاتون کوہِ پیما نائلہ کیانی کہتی ہیں کہ پہلے انہیں پہاڑ صرف دور سے اچھے لگتے تھے لیکن پھر کوہِ پیماؤں سے ملنے کے بعد ان کے اندر بھی پہاڑ سر کرنے کا شوق پیدا ہوا۔انہوں نے کوہ پیمائی کا آغاز دو برس پہلے کیا تھا۔نائلہ کو ان بلند پہاڑوں پر پھینکے جانے والے کوڑے کرکٹ پر بھی تشویش ہے۔ جانتے ہیں نذرالاسلام کی اس رپورٹ میں۔