پاکستانی ٹرک آرٹسٹ جن کے فن پارے برطانوی شاہی خاندان کے پاس بھی ہیں

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان میں ٹرکوں اور بسوں کو سجانے کا شوق عام ہے اور یہ اسی شوق کا نتیجہ ہے کہ ملک میں ایسے مصوروں نے جنم لیا جن کے آرٹ کو دنیا بھر میں مقبولیت حاصل ہوئی۔ گیتی آرا انیس ملا رہی ہیں ایک ایسے ٹرک آرٹسٹ سے جن کے فن پارے برطانوی شاہی خاندان کے پاس بھی موجود ہیں۔