'ابو نے کہا، مجسمے میں روح پھونکنی پڑے گی'
Your browser doesn’t support HTML5
لکی مروت سے تعلق رکھنے والے نوجوان مجسمہ ساز ہدایت اللہ خان کہتے ہیں کہ مجسمہ سازی کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ جگہ کی دستیابی ہے کیوں کہ اس فن کے لیے مناسب اور کشادہ 'اسپیس' درکار ہوتی ہے۔ ان کے بقول مذہبی نظریات بھی پاکستان میں اس فن کے فروغ میں رکاوٹ ہیں۔