کرونا وائرس سے پشاور میں ہر کاروبار متاثر

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے دوسرے شہروں کی طرح کرونا وائرس کے باعث پشاور میں بھی ہر کاروبار متاثر ہوا ہے۔ آجر اور مزدور سبھی پریشان ہیں۔ تنخواہ دینے والے بھی متفکر ہیں کہ بند کاروبار کے اخراجات کب تک اٹھا سکیں گے۔ نذر السلام کی رپورٹ