معذور افراد کے لیے کام کرنے والا باحوصلہ نوجوان
Your browser doesn’t support HTML5
بھاٹی گیٹ لاہور کے وقاص احمد نے جسمانی معذوری کے باوجود نہ صرف اعلی تعلیم حاصل کی،بلکہ معذور افراد کی فلاح کے لئے ایک غیر سرکاری تنظیم پیس ٹؤ لائف قائم کی جو لوگوں کو مفت طبی سہولیات اور ویل چیرز مہیا کرتی ہے۔ وقاص سے ملاقات کیجئے پرنیا خان کی اس رپورٹ میں ۔