چمن بارڈر کھل گیا، پاکستانی ٹرانسپورٹرز کی وطن واپسی شروع

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان نے افغانستان میں پھنسے ٹرک ڈرائیوروں کی وطن واپسی کے لیے چمن بارڈر کھول دیا ہے۔ حکام کے مطابق سرحدی گزرگاہ ہفتے میں تین دن کھولی جائے گی۔ سرحد پار کرنے والے تمام افراد کو اسکریننگ کے بعد سرحد کے نزدیک بنائے جانے والے قرنطینہ مرکز میں رکھا جائے گا۔ مزید جانیے مرتضیٰ زہری کی اس رپورٹ میں۔