مسائل کے حل کے لیے مذاکرات کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں: ماہرین

  • قمر عباس جعفری

فائل

پروگرام جہاں رنگ میں گفتگو کرتے ہوئے ماہرین نے کہا ہے کہ مسائل کے حل کے لیے پاکستان اور بھارت کے پاس ماسوائے مذاکرات کے، اور کوئی راستہ نہیں

بھارت نے کلبھوشن یادیو کے مسئلے پر پاکستان کے ساتھ کشیدگی کے سبب بحری سیکیورٹی کے امور پر اگلے ہفتے ہونے والی بحری سکیورٹی سے متعلق بات چیت منسوخ کر دی ہے۔

پروگرام 'جہاں رنگ' میں تین ماہرین معاملے کے مضمرات پر گفتگو کی، جن میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اور قائمہ کمیٹی برائے داخلہ امور، سیدٴ افتخار الحسن، سلمان عابد اور ستیش مسرا سے بات کی۔

تینوں ماہرین کا کہنا تھا کہ دونوں ملکوں کے پاس مزاکرات کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں۔

مزید تفصیلات اس رپورٹ میں سماعت فرمائیے:

Your browser doesn’t support HTML5

مذاکرات کے علاوہ اور کوئی راستہ نہیں: ماہرین