پاکستانی حکومت نے عوام کو کیا ریلیف دیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

کرونا وائرس کے نتیجے میں پیدا ہونے والے معاشی بحران کے لیے کوئی ملک تیار نہیں تھا۔ پاکستانی حکومت نے اس مشکل دور میں عوام کے لیے پیکج کا اعلان کیا۔ احساس پروگرام کے تحت عوام کو ریلیف دینے کی کوشش کس حد تک موثر ثابت ہوئى؟ دیکھئے گیتی آرا انیس کی رپورٹ میں