پاکستان فیشن ویک کے نئے رنگ، نئے ڈھنگ

مہارانیوں کے زیورات جیسے ڈیزائن والی جیولری اور ملبوسات

نئے کلیکشن میں ماتھا پٹی،چاند بالی ٹیکا،جھومر،جھمکے ،رانی ہار، ست لڑا اور کمر کی پٹی کا استعمال ملبوسات کا اہم حصہ
 

برائیڈل کلیکشن گلیمر ، روایت اور جدت کا حسین امتزاج

ملبوسات سے میچ کرتے کلچز  اور بٹوے

مختلف ملبوسات مختلف انداز میں شو کرتی ماڈلز

ٹی ایکٹریس عائشہ عمر کا ایک انداز

شہلا اور ماڈلز ایک ساتھ

پرانے اور نئے انداز کا امتزاج

شاہی انداز اور نئی طرز کا ایک اور انداز