'مشرقِ وسطیٰ کا تنازع طول پکڑا تو پاکستان پر بھی اثر پڑے گا'

Your browser doesn’t support HTML5

وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کا تنازعہ اگر طول پکڑتا ہے تو اس کے اثرات پاکستان سمیت پوری دنیا پر ہوں گے۔ خواجہ آصف کی وائس آف امریکہ سے گفتگو دیکھیے۔