نیو یارک میں اسامہ بن لادن سے منسوب گیلری کا افتتاح

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے شہر نیویارک کے ایک میوزیم میں اسامہ بن لادن کی گیلری قائم کی گئی ہے جس میں 9/11 کے بعد کے 10 برس کی عکاسی کی گئی ہے جب امریکہ بن لادن کی تلاش میں مصروف تھا۔ میوزیم میں اسامہ کے ایبٹ آباد میں واقع کمپاؤنڈ کا ماڈل بھی رکھا گیا ہے۔