کراچی کے ساحل پر تیل کہاں سے آیا؟
Your browser doesn’t support HTML5
کراچی کے نزدیک کئی ساحلی مقامات پر گزشتہ چند روز کے دوران تیل کی بڑی مقدار پائی گئی ہے جس کے باعث سمندری آلودگی میں اضافے کے ساتھ ساتھ آبی حیات کے لیے بھی خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین اور حکام یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اتنی بڑی مقدار میں یہ تیل کہاں سے آیا؟