اکثر مچھلیاں اپنے گوشت کی خوصیات کی بنا پر شہرت رکھتی ہیں لیکن سووا نامی ایک مچھلی ایسی بھی ہے جس کی وجہ شہرت اس کے اندر موجود ایک خاص مادہ ہے جو طب کے شعبے میں استعمال ہوتا ہے۔
ہلاک ہونے والے مزدوروں میں سے دو کا تعلق کراچی، ایک کا سکھر اور ایک کا تعلق ملتان سے بتایا جاتا ہے، جبکہ ایک کی شناخت نہیں ہو سکی
کراچی کے نزدیک کئی ساحلی مقامات پر گزشتہ چند روز کے دوران تیل کی بڑی مقدار پائی گئی ہے جس کے باعث سمندری آلودگی میں اضافے کے ساتھ ساتھ آبی حیات کے لیے بھی خطرہ بڑھ گیا ہے۔ ماہرین اور حکام یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ اتنی بڑی مقدار میں یہ تیل کہاں سے آیا؟