پہلی مرتبہ ووٹ ڈالنے والے نوجوان انتخابات کے بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے عام انتخابات میں وہ نوجوان توجہ کا مرکز ہیں جو پہلی مرتبہ اپنا ووٹ کاسٹ کریں گے۔ ایسے نوجوانوں کی تعداد دو کروڑ سے زائد ہے۔ ان نوجوانوں میں سے اکثر اپنے پہلے ووٹ کے لیے پرجوش تو ہیں لیکن وہ انتخابی عمل کی شفافیت پر بھی سوال اُٹھا رہے ہیں۔ ارحم خان کی رپورٹ۔