کیا نیٹو افواج رواں سال مئی میں افغانستان چھوڑ دیں گی؟
Your browser doesn’t support HTML5
بیلجئم کے دارالحکومت برسلز میں نیٹو اتحاد میں شامل ممالک کے وزرائے دفاع کا اجلاس ہورہا ہے جس میں امریکی وزیرِ دفاع لائیڈ آسٹن بھی ورچوئل شرکت کر رہے ہیں۔ یہ اجلاس افغانستان سے نیٹو افواج کے انخلا کے لیے کتنا اہم ہے اور اس میں کیا کچھ زیر غور آئے گا؟ جانتے ہیں تجزیہ کار خالد حمید فاروقی سے۔