نتھیا گلی کا چرچ جس کی دیکھ بھال ایک مسلم خاندان کرتا ہے

Your browser doesn’t support HTML5

خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقام نتھیا گلی میں واقع 'سینٹ میتھیوز چرچ' ایک صدی پرانا ہے۔ 1914 میں بنائے گئے اس چرچ کی خاص بات یہ ہے کہ اس کی دیکھ بھال گزشتہ 100 برس سے ایک مسلم خاندان کر رہا ہے۔ اس گرجا گھر اور اس کے نگہبان کی کہانی لائے ہیں نذرالاسلام۔