بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر کی خواتین گھروں میں مشروم کاشت کرنے لگیں

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں کئی خواتین اور نوجوان، مشروم کی کاشت کو اپنا پیشہ بنا رہے ہیں جس کی سرکاری سطح پر بھی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ مشروم کی اِن ڈور فارمنگ کیسے ہوتی ہے اور یہ کتنی فائدہ مند ہے؟ دیکھیے سرینگر سے زبیر ڈار کی رپورٹ میں۔

مشروم فارمنگ: بھارتی کمشیر کی خواتین کاشت کاری کا پیشہ اپنانے لگیں

بھارتی کشمیرکی خواتین گھروں میں مشروم کاشت کرنے لگیں