موزیک آرٹ: 'لوگ کہتے ہیں اتنے پیسے کس بات کے، دو پتھر ہی تو جوڑے ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

ماربل کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے جوڑ کر مختلف فن پارے بنانا موزیک آرٹ کہلاتا ہے۔ پاکستان میں اس قدیم آرٹ سے کئی لوگ وابستہ ہیں۔ وائس آف امریکہ کے نذر الاسلام ایک ایسی ہی خاتون آرٹسٹ سے ملا رہے ہیں جنہوں نے موزیک آرٹ کو بطور پیشہ اپنایا ہے۔