'اصل مسئلہ معیشت نہیں سیاسی عدم استحکام ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

آئی ایم ایف نے پاکستان کو قرض دینےکے لیے سعودی عرب سے یقین دہانی مانگی ہے، سابق چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی کہتے ہیں کہ سعودی عرب سے معاملہ طے ہوجائے گا۔ صورتحال مشکل ضرور ہے لیکن مسئلہ اتنا بڑا بھی نہیں، مسئلہ معاشی نہیں اصل مسئلہ سیاسی استحکام کا ہے۔ تفصیلات دیکھیے اس ویڈیو میں