'برابری کی بات کریں تو کہا جاتا ہے کہ عورتیں مرد بننا چاہتی ہیں'

Your browser doesn’t support HTML5

ایک لڑکی اپنے حق کے لئے آواز اُٹھائے، سوشل میڈیا پر متحرک ہو، تو اُس کی کرداد کشی کیوں کی جاتی ہے؟ اِن تجربات کے حوالے سے صحافی لائبہ زینب کی گفت گو