کیا حزب اللہ اسرائیل حماس جنگ میں شامل ہوگی؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسرائیلی فورسز اور حماس کی لڑائی کے دوران لبنان سے حزب اللہ نے بھی اسرائیل پر گولے داغے ہیں۔ کیا وہ بھی اس جنگ میں کودنا چاہتی ہے؟ مبصرین کے مطابق شاید ایسا نہیں ہے۔ حقیقت کیا ہے جانتے ہیں اس رپورٹ میں جو پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔