امریکہ میں سالانہ ہزاروں اموات کا سبب بننے والی فینٹینل ہے کیا؟

Your browser doesn’t support HTML5

فینٹینل درد کم کرنے اور سکون آور دوا یا اوپیوئڈ میں شمار ہوتی ہے اور علاج میں بھی اس کا استعمال ہوتا ہے۔ لیکن امریکہ میں ہر سال فینٹینل کی زیادہ مقدار کے استعمال سے70 ہزار سے زائد اموات ہوتی ہیں۔ فینیٹنل ہے کیا اور امریکہ میں اس کی غیر قانونی ترسیل سے چین، میکسیکو اور کینیڈا کا کیا تعلق ہے؟ جانیے خالد حمید کے ساتھ پروگرام ’خبروں سے آگے‘ میں۔