پاکستان میں ایک اور آپریشن کی ضرورت کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

حکومتِ پاکستان نے حال ہی میں عسکریت پسندوں کے خلاف آپریشن 'عزمِ استحکام' کا اعلان کیا ہے۔ اس آپریشن کے خدوخال ابھی واضح نہیں۔ لیکن مختلف سیاسی و مذہبی جماعتیں اس آپریشن کی شدید مخالفت کر رہی ہیں۔ اسی موضوع پر شمیم شاہد اور نذرالاسلام کی رپورٹ پیش کر رہے ہیں خالد حمید۔