کشمور واقعہ: 'کوئی باپ کسی بچی کو تڑپتا نہیں دیکھ سکتا'

Your browser doesn’t support HTML5

سندھ پولیس کے افسر محمد بخش برڑو آج کل ہر جانب سے داد و تحسین اور محبتیں سمیٹ رہے ہیں۔ ضلع کشمور میں زیادتی کا شکار ہونے والی ماں اور اس کی کم سن بیٹی کی مدد کرنے والے اس پولیس افسر کو سندھ پولیس نے اپنا ہیرو قرار دیا ہے۔ محمد بخش کی کہانی جانیے انہی کی زبانی۔ محمد ثاقب اور خلیل احمد کی رپورٹ۔